the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ماسکو،22اکتوبر(ایجنسی) روس کے سائبیریا کے اولڈ يوریگوو میں ایم آئی -8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 21 افراد کی موت ہو گئی۔
مقامی ہنگامی خدمات



کے ذرائع نے آج بتایا کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب یہ ہیلی کاپٹر نیچے اتر رہا تھا۔

ہیلی کاپٹر پر 22 مسافر اور عملے کے تین ارکان سوار تھے جس میں سے 21 کی موت ہو گئی اور ایک شدید زخمی ہے باقی لوگوں کی تلاش جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.